شوگر کیوں ہوتی ہے؟

choudhury110
By -
2 minute read
0

 

شوگر کیوں ہوتی ہے؟




"لسی کی جگہ پیپسی نے لے لی۔
دودھ کی جگہ چینی سے بھرپور جوس کا ڈبہ آ گیا جسے مایئں فیڈر میں ڈال کر بھی شیر خواروں کو دینے لگی ہیں۔
سلاد پر لیموں کی جگہ سنتھٹک سرکہ آ گیا ہے۔
میووں کشمش سے بھرپور پنجیریوں السی کی پنیوں تل کے لڈووں کی جگہ کیک پیسٹریوں اور میدے کے کیک رسوں نے لے لی ہے۔
چکی کے آٹے کی جگہ میدہ نما تھیلی کے آٹے نے لے لی کیونکہ چکی کے آٹے کی روٹی مزیدار نہیں لگتی اور پراٹھے مزے کے نہیں بنتے۔
اب باجرے کی مسی روٹی کوئی لسی کے ساتھ نہیں کھاتا۔
اب گھروں میں سب سے اہم اور مشکل سوال یہی ہے کہ آج کیا پکایئں جسے سب ناک بھوں چڑھاے بغیر کھا لیں۔
اب کسان اپنا گنا فیکٹری کو بیچ کر یا گڑ بنا کر سیل کرنے کے بعد خود شہر سے چینی خریدنے آتا ہے۔
اب فروٹ سے زیادہ ڈبے کا فروٹ جوس پیا جاتا ہے۔
اب بچوں کو لنچ میں روٹی کی بجاے،
نوڈلز اور جام بریڈ اور سینڈوچ دینا عام ہو گیا ہے۔
اب کوئی مشقت والا کام کر کے تھکن سے چور ہونے پر گرم دودھ میں انڈے پھینٹ کر نہیں پیتا بلکہ چاے کے ساتھ بروفن کی گولی کھائی جاتی ہے۔
پہلے دوائی کھانا مشکل لگتا تھا اب ہزار روپے والی گولی خریدنا بھی مشکل نہیں لگتا بلکہ ہزار قدم چلنا زیادہ مشکل لگتا ہے۔"

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)

Followers

Pages - Menu

Comments

{getContent} $results={3} $type={comments}
Today | 10, April 2025