شوگر کیا ہے؟

choudhury110
By -
2 minute read
0

 شوگر ہو گئی ہے؟ 



شوگر مافیا کہتا ہے کوئی مسئلہ نہیں، آؤ علاج شروع کرتے ہیں 

پہلے چیک اپ پر Hba1c ٹیسٹ کرواؤ، گردوں کا ٹیسٹ کرواؤ، کولیسٹرول، یورک ایسڈ کا ٹیسٹ کرواؤ اور رپورٹس لے کر اگلے وزٹ پر آؤ 

دو دن بعد دوبارہ سے فیس دو، شوگر ہو گئی ہے تو گلوکوفیج لکھ دو، اگر زیادہ ہائی ہے تو گلوکوفیج کے ساتھ ایمریل، گیٹرل بھی لکھ دو، ساتھ بلڈ پریشر اور کولیسٹرول بھی ہائی ہے تو دو دوائیاں اور لکھ دو 

خوراک کا کوئی پرہیز نہیں، سب کچھ کھاؤ بس دوائی کھانی نہیں بھولنی 

ہر ماہ یہی کھیل جاری رہتا ہے شوگر تو کنٹرول نہیں ہوتی البتہ دوائیاں بڑھتی جاتی ہیں 

اب پاؤں جلتے ہیں، معدہ خراب رہتا ہے، ٹانگیں سن رہتی ہیں، پیشاب جلن کے ساتھ آتا ہے، کوئی بات نہیں، 3-4 دوائیاں اور کھا لو 

آرام نہ آئے تو دوبارہ ڈاکٹر کا چکر لگاؤ، اور نہ ختم  ہونے والا یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے


پھر ایک وقت آتا ہے کہ گردے فیل ہو جاتے ہیں، بندہ Dialysis پر چلا جاتا ہے، زخم ٹھیک نہیں ہوتے، گینگرین بن جاتا ہے، پاؤں کٹ جاتے ہیں 

شوگر انسان کو تباہ نہیں کرتی، شوگر مافیا ناگ بن کر شوگر کے مریض کو نگل جاتا ہے 

پاکستان میں شوگر کی تباہی شوگر سے نہیں، شوگر کے غلط علاج سے پھیل رہی ہے، شوگر مافیا کے زہر بھرے علاج سے آئے روز ٹانگیں اور گردے تباہ ہو رہے ہیں

شوگر مافیا کے ناگ کو کچلنے کا کام اشرف چودھری فاتح زیابیطس 31 ماہ پہلے شروع کر چکے ہیں، پہلے خود شوگر مافیا کا شکار کیا، اب دنیا بھر سے شوگر کے مریضوں کو شوگر مافیا کے زہر سے بچا رہے ہیں


غذا کی مدد سے شوگر مافیا کے زہر کو کیسے کاٹنا ہے؟ 

SEE FULL VIDEO 📸    CLICK HERE 


یہ بتانے جا رہے ہیں اشرف چودھری فاتح زیابیطس 21 جنوری رات 8 بجے اپنے زوم لیکچر میں 

کوئی فیس نہیں ہے، شوگر کے مریضوں کی زندگی بدل دینے والا لیکچر سنیں 

نیچے موجود واٹس ایپ گروپ پر SMS کریں، زوم لنک وہی ملے گا


https://chat.whatsapp.com/HPnoeQoO1rYEY7KQnX0tnO

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)

Followers

Pages - Menu

Comments

{getContent} $results={3} $type={comments}
Today | 6, April 2025